رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو شخص اللہ کے لئے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے اس کے مثل، جنت میں گھر بناتا ہے۔

(ترمذی: 318)