سمره بن جندب رضی الله عنه فرماتے ہیں:
«مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَعْلَمَ مَا لَهُ عِنْدَ اللَّهِ، فَلْيَنْظُرْ مَا لِلَّهِ عِنْدَهُ»
’’جسکو یہ بات پسند ہے کہ وہ یہ بات جان لے کہ اللہ کے پاس اسکے لیے کیا ہے۔ تو وہ یہ دیکھے کہ اسکے پاس اللہ کے لیے کیا ہے‘‘۔
[الزهد والرقائق لابن المبارك:849]