اللہ کے کمال انعامات

ابو داؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں:

میں نے مصر میں ایک سنترہ دیکھا جو ایک اونٹ پر لدا ہوا تھا،اس کے دو بوجھ ک مثل کر دئیے گئے تھے۔

(سنن ابی داؤد تحت:1599)