انسان بڑا نا شکر ہے

وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ

اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو گے تو نہیں گن سکوں گے،بیشک انسان بڑا ظالم ،بڑا ناشکرا ہے۔ (سورہ ابراہیم:34)

(سورہ ابراہیم:34)