اِستغفار کی اہمیت

امام ابن الجوزی رحمه اللہ سے پوچھا گیا: تسبیح کرنا زیادہ افضل ہے، یا اِستغفار؟ فرمایا:

“الثَّوْب الْوَسخ أَحْوَج إِلَى الصَّابُوْنِ مِنَ الْبخُور”.

’’گندے کپڑے کو خوشبو سے زیادہ صابن کی ضرورت ہوتی ہے‘‘۔

[سیر أعلام النبلاء:15/ 458]