اپنی آمدنی پر غور کرو

رسول اللہﷺ نے فرمایا

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گاکہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گاکہ جواس نےحاصل کیا ہے وہ حلال ہے یا حرام ہے۔

صحیح بخاری:2059