سادگی ایمان سے ہے

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

“سادگی ایمان میں سے ہے”ـ

(الشرح مشکل الاۤثار للطحاویٰ: 1  /6،478/ 151، معجم الکبیر للطبرانیٰ: 1/ 272ح 790 واللفظ لہ وسندہ حسن)