نبی کریمﷺ نے فرمایا:

کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی شخص کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں ذی محرم موجود نہ ہو۔ ایک شخص نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! میں فلاں لشکر میں جہاد کے لیے نکلنا چاہتا ہوں، لیکن میری بیوی کا اردہ ححج کا ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ اپنی بیوی کے ساتھ ححج کو جا۔

(صحیح البخاری: 1862)