جنت میں ایک کوڑے کے برابر جگہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

«مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا»

”جنت میں ایک کوڑا رکھنے کی جگہ دنیاو مافیا سے بہتر ہے”۔

(صحیح بخاری:3250)