اچھی بات

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جو کوئی وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے، پھر دورکعتیں پڑھے اور وہ اپنے دل اور چہرے سے ان ہی پرمتوجہ رہے، تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی”۔

(سنن ابؤداؤد: 906)