رسول اللہﷺنےفرمایا

”اللہ تعالی ارشادفرماتاہے کہ میں اپنے بندےکے ساتھ ہوتا ہوں

جب وہ میراذکرکرتاہے،اوراس کےہونٹ میرےذکرکی وجہ

سے حرکت میں ہوتے ہیں”۔

(سنن ابن ماجہ :3792،صححہ البانی رحمہ اللہ)