سیدنا ابوزررضی اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! سب سے پہلے روئے زمین پر کون سی مسجد تمعیر کی گئی؟آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام۔ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اوع ااااااس کے بعد ؟آپﷺ نے فرمایا : مسجد الاقصی ۔ مین نے عرض کیا۔ان دونوں کی تمعیر کے درمیان کتنا عرصہ ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ چالیس سال ۔

(صیحح البخاری:3366،صیححمسلم :520)