رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

میری اس مسجد میں نماز دیگر مسجدوں میں نماز سے ایک ہزار درجہ افضل ہے، سوائے مسجد الحرام کے۔

(صحیح بخاری: 1190)