کسی کی مدد کرنے کا فائدہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

٭ وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ ٭

اللہ تعالیٰ اس وقت تک بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے

(صحیح مسلم: 2699)