نبی کریم ﷺ سے محبت جزو ایمان ہے

رسول اللہ نے فرمایا

“«لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ، حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ.»”

”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کی اولاد، ماں باپ اور سب لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جائوں” ۔

(صحیح البخاری : 15 صحیح مسلم : 44)