ایمان کی جانچ کا ایک پیمانہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا

”جس شخص کو اس کی نیکی خوش کردے اور اس کی برائی اسے بری لگے تو وہ مومن ہے”۔

(رواہ النسائی فی الکبریٰ:9222،صححہ الحافظ زبیرعلی ذئی رحمہ اللہ،المشکاتہ:6012)