اے اللہ میں ان چیزوں سے پناہ طلب کرتا ہوں

“(اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا، وَفِتْنَةِ المَمَاتِ،”

اے اللہ! میں تجھ سے جہنم کے عذاب، قبر کے عذاب، مسیح دجال کے فتنے، زندگی اور موت کے فتنے سے پناہ طلب کرتا ہوں۔

(صحیح البخاری: 832)