رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بخیل ہے وہ شخص، جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔

(سنن الترمذی: 3546)