زبان کہیں ہمیں جہنم کی آگ کا ایندھن نہ بنا دے!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يَرَى بِهَا بَأْسًا يَهْوِي بِهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا فِي النَّارِ

”آدمی کبھی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا حالانکہ اس کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جائے گا”۔

(سنن الترمذی: 2314، اسنادہ صحیح)