بغیر علم کے فتوی دینا

قاسم بن محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

آدمی جاہل رہے یہ اسکے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ بغیر علم کت فتوی دے۔

(تاریخ ابی زرعۃ الدمشقی: 517/1)