بہترین قائد کون؟

بہترین قائد اور سپہ سالار وہ ہوتا ہے، جو نرمی کی جگہ نرمی، اور سختی کے موقع پر سختی کرتا ہے، ہر وقت سختی رکھنا یا ہر معاملے میں نرم رویہ رکھنا، یہ دونوں رویے نقصان دہ ہوتے ہیں۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 90