رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“میری امت کے برے اور شریر لوگ وہ ہیں جو بہت زیادہ بو لنے والے، با چھیں پھاڑ کر گفتگو کرنے والے اور منہ بھر بھر کر بولنے والے ہیں۔ اور میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق کے اعتبار سے بہت اچھے ہیں” ۔

(الادب المفرد : 1308، صححہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)