نماز میں سلام کرنا

نا فع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو نماز پڑھ رہا تھا، انھوں نے اسے سلام کیا تو اس نے بول کر جواب دیا، عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اس کے پاس واپس آنے اور اسے بتایا: جب تم میں سے کسی شخص کو حالت نماز میں سلام کیا جاۓ تو وہ بول کر جواب نہ دے بلکہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کر دے۔

(موطاامام مالک: 406)