رسول اللہﷺ نے فرمایا:

إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ

”جو لوگ(جانداروں کی)تصویریں بناتے ہیں انھیں قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا،ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم نے تخلیق کیا اب ان کو ذندہ کرو”۔

(صحیح البخاری:7558)