تمام اعمال برباد ہوگئے

امام ابو حفص کبیر الحنفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے، پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے، کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دے دے؛ تو اس نے کفریہ کام کیا، اور اپنے تمام اعمال صائع کر لیے!”

الدر المختار: 745/6