دعا کی درخواست
بزرگ عالم دین فضیلۃ الشیخ سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ کی طبیعت کافی ناساز ہے، فیصل آباد ہسپتال میں زیر علاج ہیں… سب احباب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔ اللہ تعالی شیخ محترم کو مکمل شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔