تکبر کرنے وا لو ں کا انجام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” قَالَ يُحْشَرُ الْمُتَكَبِّرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَمْثَالَ الذَّرِّ فِي صُوَرِ الرِّجَالِ يَغْشَاهُمْ الذُّلُّ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ فَيُسَاقُونَ إِلَى سِجْنٍ فِي جَهَنَّمَ يُسَمَّى بُولَسَ تَعْلُوهُمْ نَارُ الْأَنْيَارِ يُسْقَوْنَ مِنْ عُصَارَةِ أَهْلِ النَّارِ طِينَةَ الْخَبَالِ ”

“تکبر کرنے والے لوگو ں کو قیامت کے دن میدان حشر میں چھو ٹی چھو ٹی چیو نٹیو ں کے مانند لو گو ں کی صو ر تو ں میں لایا جائے گا، انہیں ہر جگہ ذلت ڈ ھا نپے رہے گی، پھر وہ جہنم کے بو لس نا می قید خا نے کی طر ف ہنکا ئے جائیں گے۔ اس میں انہیں بھڑ کتی ہوئی آگ ابا لے گی، وہ اس میں جہنمیوں کے زخموں کی پیپ پئیں گے جسے طیثہ الخبال کہتے ہیں” ۔

(سنن التر مذ ی: 2492، حسنہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)