تھجد کی نماز

نبی ﷺ نے فرمایا:

النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ» قَالَ سَالِمٌ: فَكَانَ عَبْدُ اللهِ، بَعْدَ ذَلِكَ، لَا يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلًا

”عبداللہ خوب آدمی ہے!

اگر یہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھا کرے۔‘‘

سالم نے کہا: اس کے بعد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رات کو بہت کم سوتے تھے۔

(صحیح مسلم: 2479)