تین قسم کے لوگوں کے لیے درد ناک عذاب ہیں

نبی ﷺ نے فرمایا:

تین قسم کے لوگوں سے اللہ گفتگو نہیں کرے گا، نہ قیامت کے روز ان کی طرف دیکھے گا، اور نہ انہیں گناہوں سے پاک کرے گا، اور ان کیلئے درد ناک عذاب ہو گا؛

سیدنا ابوزر رضی اللہ عنہ نے کہا:

اے اللہ کے رسول ﷺ! یہ کون لوگ ہیں؟ فرمایا:

اپنا کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا، احسان جتانے والا، اور جھوٹی قسم سے اپنے سامان کی مانگ بڑھانے والا!”

(صحیح مسلم: 293)