تین چیزوں میں شفاء ہے

رسول اللہ ﷺ نے فامایا:

“شفا تین چیزوں میں ہے: شہد پینے میں، حجامہ کے زخم میں اور آگ کے ساتھ دارغنے میں۔اور میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتاہوں۔”

(صحیح البخاری: 1130)