جب ایسا زمانہ دیکھو

امام سفیان بن عیینہ رحمه الله فرماتے ہیں:

“إذَا كُنْتَ في زمان يُرْضَى فِيهِ بِالقَولِ دُونَ الفعل وَالْعِلْمِ دون العمل فَاعلَم بِأنَّكَ فِي شَرِّ زَمَان بَينَ شَرِّ النَّاسِ”.

جب ایسا زمانہ دیکھو! کہ جِس میں فعل کی بجائے قول کو اور عمل کی بجائے علم کو ہی پسندیدہ سمجھا جائے، تو جان لو! کہ تم بدترین عہد میں اور بدترین لوگوں کے درمیان زندہ ہو!

[إبطال الحيل: ٣٤]