جلد افطاری نیکی اور برکت کا باعث

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ“

”لوگ ہمیشہ خیر و برکت اور نیکی پر رہیں گے جب تک وہ روز جلدی افطار کرتے رہیں گے“۔

صحیح البخاری:1957