جنت میں یہ چیزیں نہیں ہوں گی

رسول اللہﷺنے فرمایا

” إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيهَا وَيَشْرَبُونَ وَلَا يَتْفُلُونَ وَلَا يَبُولُونَ وَلَا يَتَغَوَّطُونَ وَلَا يَمْتَخِطُونَ قَالُوا فَمَا بَالُ الطَّعَامِ قَالَ جُشَاءٌ وَرَشْحٌ كَرَشْحِ الْمِسْكِ يُلْهَمُونَ التَّسْبِيحَ وَالتَّحْمِيدَ كَمَا تُلْهَمُونَ النَّفَسَ”

”جنتی جنت میں کھائیں اور پیئں گے، لیکن وہ اس میں رفع حاجت کریں گےنہ ناک  سنکیں گے، نہ پیشاب کریں گے۔انھیں ڈکار آئے گی جو کستوری کی طرح خوشبو دار ہو گی(جس سے سب کھایا پیا ہضم ہو جائے گا)، انھیں اللہ کی تسبیح اور اس کی حمد  کرنا الہام کیا جائے گا جس طرح انھیں سانس لینا الہام کیا گیا ہے(وہ بے ساختہ اللہ کی تسبیح اور حمد وثنا کریں گے)”۔

(صحیح مسلم:2835)