رسول اللہﷺ نےفرمایا:

” جو شخص اللہ تعالٰی سے تین بار جنت مانگتا ہے، جنت کہتی ہے: یا اللہ! اسے جنت میں داخل فرما دے۔ اور جو کوئی تین بار (جہنم کی) آگ سے پناہ مانگتا ہے، جہنم کہتی ہے۔ یا اللہ! اسے آگ سے محفوظ فرما”۔

(سنن ابن ماجہ: 4340)