جنت کے 4 اعلان

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“قَالَ يُنَادِي مُنَادٍ إِنَّ لَكُمْ أَنْ تَصِحُّوا فَلَا تَسْقَمُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَحْيَوْا فَلَا تَمُوتُوا أَبَدًا”

“جنت میں ایک اعلان کرنے والا اعلان کرےگا:

  1. اب تم صحت مند ہی رہو گے کبھی بیمار نہیں ہوگے،
  2. تم ہمیشہ زندہ رہو گے کبھی مروگے نہیں،
  3. ہمیشہ جوان رہو گے کبھی نوڑھے نہیں ہوگے،
  4. اور تم ہمیشہ خوشحال رہو بد حال نہیں ہو گے”۔

(صحیح مسلم:2837)