امام مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جو شخص مجھ سے بغض و عداوت رکھے، میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ اسے محدث بنا دے۔

(تزکرۃ الحافظ: 1/141)