جہنم اور اس کی ہولنا کیوں کا تذکرہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“قیامت کے دن جہنم سے ایک دن گردن نکلے گی اس کی دو آنکھیں ہوں گی جو دیکھی گی، دو کان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہو گی جو بولے گی، وہ کہے گی: مجھے تین دن لوگوں پر مقرر کیا گیا ہے: ہر سرکش ظالم پر؛ ہر اس آدمی پر جو اللہ کے سوا کسی دوسرے کو پکارتا ہو، اور مجسمہ بنانے والوں پر”۔

(جامع ترمذی: 2574)