جہنم سے بچو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

النَّارَ فَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا ثُمَّ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ

”جہنم سے بچو ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ کر کے ہی، جسے یہ بھی نہ ملے وہ اچھی بات کہہ کر ہی (جہنم سے بچ جائے)”۔

(صحیح البخاری:6563)