نماز فجر کی پابندی کرنے کے لئے10 بشارتیں

جہنم سے نجات

 سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «لَنْ يَلِجَ النَّارَ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَقَبْلَ غُرُوبِهَا» – يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ -،

رسول اللہﷺ نے فرمایا:”وہ شخص ہر گز آگ میں داخل نہیں ہو گاجو سورج نکلنے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے نماز پڑتا ہے۔”یعنی فجراور عصرکی نمازیں۔

(صحیح مسلم :634)