امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

میں عامر بن عبداللہ بن زبیر کے پاس آیا کرتا تھا، ان کے سامنے جب نبی ﷺ کا ذکر ہوتا تو وہ رونے لگتے،حتی کہ ان کے آنسو ختم ہو جاتے۔

(مجموع الفتاوی:227/1)