حقیقت میں معزز کون ہے؟

لقد وضع الله تعالى معيار الكرامة الإنسانية بـ “التقوى”. وكأن العزة عند الله لمن تقي. ومن ليس لديه تقوى ليس له هيبة عند الله. ومن لم يكن عند الله عز وجل فليس في الدنيا شيء(الثروة، المنصب الكبير، السيارة الكبيرة، البنغل، الدرجة العالية، الهاتف المحمول الباهظ الثمن، الملابس ذات العلامات التجارية) لا يمكن أن تحترم.

اللہ تعالٰی نے انسان کی عزت کا معیار”تقویٰ”مقرر فرمایا ہے۔ گویا اللہ کے نزدیک عزت اس شخص کی ہے جو متقی ہے۔ جس شخص میں تقویٰ نہیں اس کی اللہ کے ہاں کوئ عزت نہیں۔ اور جو اللہ کے نزدیک باعزت نہیں اسے دنیا کی کوئ چیز(مال و دولت، بڑا عہدہ، بڑی گاڑی، بنگلہ، اعلیٰ ڈگری، مہنگا موبائل، برانڈ لباس)عزت نہیں بخش سکتی۔