حقیقی مسلمان کی پہچان

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“«الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ»”

“مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔”

(صحیح مسلم:41)