رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ﺭﺃﻳﺖ اﻟﻤﻼﺋﻜﺔ ﺗﻐﺴﻞ ﺣﻤﺰﺓ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻤﻄﻠﺐ ﻭﺣﻨﻈﻠﺔ ﺑﻦ اﻟﺮاﻫﺐ.
میں نے فرشتوں کو ٗ حمزہ بن عبدالمطلب اور حنظلۃ بن راہب رضی اللہ عنہما (کی میت) کو غسل دیتے دیکھا ہے۔ (صحیح الجامع: 3463 حسن)