ختم نبوت
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی

“مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا”.
’’محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین (تمام نبیوں کے ختم کرنے والے) ہیں اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے‘‘۔
[الأحزاب: 40]