خلوت اور جلوت

امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

’جلوت و خلوت یکساں ہوں تو یہ عدل ہے، خلوت، جلوت سے بہتر ہو تو فضیلت ہے اور جلوت، خلوت سے اچھی ہو تو ظلم ہے‘-

(صفۃ الصفوۃ:541/2)