دعا کی قبولیت کا وقت

سیدہ فاطمتہ بنت محمد(رحمہمااللہ) جمعہ کے دن اپنے غلام زید(ایک روایت کے مطابق اربد) کو یہ دیکھنے بھیجتی کہ کیا سورج غروب ہورہا ہے یا نہیں؟ اور جب وہ بتاتا کہ سورج غروب ہونا شروع ہوگیا ہے تو آپ رضی اللہ عنھا دعا مانگتی یہاں تک کہ سورج غروب ہوجاتا بھر مغرب کی نماز ادا کرتی۔

(فتح الباری: 2/421)