رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ ‎﴿٨٣﴾‏

اے میرے رب مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے

القرآن۔سورت نمبر 26 الشعراءآیت نمبر 83