رب کا پیغام

اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا ‎﴿٣٠﴾‏

یقیناً جو لوگ ایمان لاۓ اور نیک اعمال کریں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا ثواب ضایع نہیں کرتے۔

القران ۔ سورۃ نمبر18 الکھف آیت نمبر 30