اللہ کی رحمت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

ذَا أَحْسَنَ أَحَدُكُمْ إِسْلَامَهُ، فَكُلُّ حَسَنَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ، وَكُلُّ سَيِّئَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ بِمِثْلِهَا

”تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (نفاق اور ریا سے پاک کر لے) تو ہر نیک کام جو وت کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گناہ تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وت اتنا ہی لکھا جاتا ہے جتنا کہ اس نے کیا ہے”۔

(صحیح مسلم:129)