رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جب اللہ کسی گھر والوں کےساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان میں نرمی داخل کر دیتا ہے۔

(الصحیحۃ:1219)